ہیری پوٹر کے متعلق میں بالکل غلط تھا میں سوچتا تھا کے یہ سیریل صرف بچوں کے لیے بنائی گئی ہے لیکن جب میں نے اس کا بغور جائزہ لیا تو مجھے معلوم ہوا کہ بہت سے لوگوں کی زندگی کے کتنے سال صرف ہو گئے اس کو بنانے میں یقین کریں میں لکھاری اور وارنر برادرن سے حیران ہوں کے انہوں نے کیسے اتنی لمبی سیریل بنائی۔